Khwab Mein Khud Ko Dulhan Dekhna Ki Tabeer In Urdu

Khwab Mein Khud Ko Dulhan Dekhna Ki Tabeer.  Is Ki Bhot Si Sortin Hein Maslan Khwab Mein Khud Ki Shadi Dekhna. Aur Khwab Mein Dulhan Ka Libas Dekhna. Khwab Mein Khud Ko Taiyar Hote Hue Dekhna. Mazeed Khwab Mein Dulhan Ko Rote Dekhna Ki Tabeer.Khwab Mein Dulhan Shadi Kar Ke Lana. Khwab Mein Kisi Ko Dulhan Bana Dekhna. Is Ke Elawa Khwab Mein Apni Shadi Dekhna Tabeer In Urdu. Kisi Ki Shadi Dekhna Ki Tabeer.

Khwab Mein Khud Ko Dulhan Dekhna Ki Tabeer

اگر کوئی شخص خواب میں اپنے آپ کو دلہن بنے ہوئے دیکھتا ہے. تو یہ انشاء اللہ خوشیاں ملنے دلی مراد پوری ہونے کی مال و نعمت حاصل ہونے آرام و راحت ملنے اور اگر خواب دیکھنے والے کی شادی نہیں ہوئی تو اس کی شادو ہونے کی دلیل ہے۔

Khud Ki Shadi Dekhna

اگر کوئی خواب میں اپنی شادی دیکھتا ہے اگر تو کنوارہ لڑکا یا لڑکی خواب میں اپنی شادی دیکھیں تو ان کی جلد شادی ہو گی . اور اگر لڑکا یا لڑکی دونوں میں سے کسی کی منگنی ہو چکی ہے اور وہ ایسا خواب دیکھتے ہیں تو یہ ان کا ذہنی خواب ہے۔

Kisi Ko Dulhan Bana Dekhna

اگر کوئی خواب میں کسی اور کو دلہن بنے ہوئے دیکھتا ہے تو یہ انشاء اللہ خیر و بھلائی حاصل ہونے غیب سے رزق ملنے کی اور آرزو اور خواہش پوری ہونے کی دلیل ہے

Apni Shadi Dekhna Tabeer In Urdu

اگر کوئی خواب میں دیکھے كے اس نے شادی کی ہے.  لیکن اس کو دیکھا نہیں ہے اور اس کا نام بھی نہیں جانتا ہے. تو دلیل ہے كے مرے گا یا مارا جائے گا. اگر عورت خواب میں دیکھے كے اس کی شادی ہوئی ہے اور اِس کو خاوند كے پاس لے گئے ہیں.  تو دلیل ہے كے اِس کی عمر ( ایج ) ختم ہو گئے ہے . اور اگر دیکھے كے شوہر لے گیا ہے اور اِس سے نیک سلوک کیا ہے تو خیر و منفعت پر دلیل ہے۔

Behan Ka Nikah Dekhna

اگر کوئی شخص خواب میں اپنی بہن کا نکاح دیکھتا ہے۔ اس کی شادی دیکھتا ہے۔ تو اِس کی تعبیر یہ ہو گی۔ كہ اس کی بہن کو خوشی اور مسرت ملے گی۔ یعنی اس کی بہن کی زندگی اچھے طریقے سے گزرے گی۔ اس کی زندگی میں خوشحالی آنے کی دلیل ہے۔

Kisi Ki Shadi Dekhna Ki Tabeer

اگر کوئی خواب میں کسی اور کی شادی دیکھتا ہے تو کیوں كے شادی خوشی کی علامت ہوتی ہے اِس لیے خواب میں جس کی شادی دیکھی ہے اس کو کوئی نا کوئی خوشی ملنے کی دلیل ہے۔

Dulhan Shadi Kar Ke Lana

اگر کوئی خواب میں دلہن کو شادی کرکے گھر لاتا ہے.  تو یہ دولت مند امیر کبیر ہونے کی اور عیشو آرام پانے کی دلیل ہے . اور اگر دیکھے كے دلہن کو گھر میں لایا ہے.  اور اِس كے ساتھ سویا ہے تو دلیل ہے كے بزرگی پائے گا اور جو چیز اس کی ملکیت نہیں وہ چیز اس کی ملکیت ہو جائے گے

Read Also: Khwab Mein Doodh Dekhna Ki Tabeer In Urdu

Leave a Comment