Khwab Mein Joota Dekhna Ki Tabeer In Urdu. Woh yahan paish ki jarahi hen. Lakin yeh zehan nasheen rakhna chahiey keh ye sub qias per mabni hota hay. Ghaib ki haqeeqy khaber siway Allah Pak kay koi jan sakta hay na hi is ka dawaa kar sakta hay. Khawab ki taabeer ka ilm bahot wasee hay. Aur kabhi bhi khawab daikhnay walay kay mukamal halat janay baghair khawab ki taabeer batana mumkin naheen ho sakta. Magar jo taabeerat yahan paish ki jati hen. In main amomi insani halat ko samnay rakha jata hay. Khawab main joota daikhnay ya pehannay kay hawalay say bhi jo mumkina khawab ho sakty hen. Ya un ki jo mutawaqay taabeerat ho sakti hen.
Khwab Mein Joota Dekhna Ki Tabeer
امام جعفر صادق رحمہ اللہ نے فرماتے ہیں کہ جوتے کا خواب دیکھنا تین جوہات پر ہے۔1۔۔ عورت۔2۔۔کنیز۔3۔۔سفرلیکن۔ اگرراہ چلتے وقت اونٹ کے چمڑے سے بناجوتاٹوٹ کرگرا۔ تو صاحب خواب کی بیوی بیمار ہوگی۔ حضرت اسماعیل اشعث رحمۃ اللہ نے بھی جوتا پھٹنے کی یہی تعبیر پیش فرمائی ہے۔ امام محمدابن سیرین رحمہ اللہ لکھتےہیں کہ خواب میں جوتے کے تسمے کوٹوٹا دیکھنا لمبی مدت تک سفر میں رہنے کی علامت ہے۔ جبکہ جوتے میں سوراخ دیکھنے کو سفر سے رکے رہنےاور تکلیف میں مبتلاہونے کی دلیل قرار دیاہے۔ اور جوتا نہ ہونے کی بناء پرسفر میں رکاوٹ کوکنیز ملنے کی دلیل کہاہے۔
Joota Dekhna kaisa hota hy
Jootay Pehanna
جوتاپہننا عام طور پر اس لمحہ کی علامت ہوتاہے۔جب انسان کہیں سفر پر نکلنے یاکچھ کرگذرنے کاارادہ باندھتاہے۔اس لحاظ سےجوتاپہننا انسان کی عملی زندگی کے مختلف درجات کی نشاندہی کرتاہے۔ حضرت جابر مغربی رحمہ اللہ نے فرمایا کہ اگر خواب میں اونٹ کے چمڑے سے بناجوتاپہنا تو عربی النسب عورت ملے گی۔ لیکن اگرگائے کے چمڑے سے بنا جوتا پہناہےتو عجمی عورت سے شادی کرے گا۔امام محمد ابن سیرین ؒ نےجوتاپہننے کے عنوان پر بہت ساری تعبیرات پیش کی ہیں۔ان کے فرامین کے مطابق زیادہ ترخواب میں جوتے کوعورت سے تشبیہہ دی گئی ہے۔مگر وہ اس میں مزید تفصیل میں جاتے ہوئے فرماتے ہیں کہ خواب کی درست اور کامل تعبیر کیلئے یہ جاننابھی ضروری ہوگا کہ جوتے کارنگ اور نوعیت کیسی رہی۔؟
علامہ ابن سیرینؒ کے مطابق نیاجوتا شادی کی علامت ہے. اگر خواب میں کسی دوسرے کاجوتاپہناتوعلامت ہے. کہ آواہ یابدچلن عورت سے شادی کرے گا۔جبکہ پیلے رنگ کاجوتاپہننا بیمار عوت کی دلیل ہے. گائے کے چمڑے سے بنا جوتاباوقاراور صبرواستقامت والی عورت کی نشانی ہے۔بکری کی کھال سے بناجوتا عربی النسب عورت کی علامت ہے. اگرخواب دیکھے کہ جوتاتنگ ہے۔اور اسی وجہ سے اتار پھینکاہے. تویہ علامت ہے کہ ایسی عورت سے شادی ہوگی۔جوخرابی اور تباہی کی بنیاد بنے گی۔
Joota Kharidna
Jooton Ki Chori Ka Daikhna
Kharab Jootay Daikhna
Ganday Jootay Ka Daikhna
Geelay Jootay Daikhna
Sufaid Joota Dekhna
Lal Jotay Daikhna
Khoobsurat Chamakdar Joota Dekhna
اگرصاحب خواب نئے اور چمکدار پالش شدہ جوتے دیکھے تو ایساخواب اچانک ملنے والی خوشی کی خبرہوسکتا ہے۔ اور صاحب خواب رزق،عزت اور مرتبہ حاصل کرسکتاہے. لہذاایسے خواب کے دیکھنے کے بعد صاحب خواب کو محتاط رہتے ہوئے ہرقسم کے گناہوں سے بچتے ہوئے اپنی خوشحالی وخوش نصیبی کا اچھے حال میں استقبال کرنے کی تیاری کرنی چاہئیےخواب میں چمکدار جوتے کاپہننایادکھائی دینااچھی علامت ہے۔جوبہتر مستقبل اور کامیاب ازدواجی تعلقات کیلئے دلیل ہوسکتا ہے۔
Sabz Joota Dekhna
Kala Joota Dekhna
علامہ ابنِ سیرین رحمہاللہ نے خواب میں جوتے کوعورت کی علامت قرار دیاہے۔وہ فرماتے ہیں کہ اگرخواب میں کالا جوتادیکھایاپہنا ہے توعلامت ہے کہ جھگڑالو عورت سے شادی ہوگی۔خواب میں سیاہ جوتے دیکھنے کوجبکہ بعض دیگرمعبرین نے اس سے اختلاف کرتے ہوئے ایسے خواب کوکسی ایسے واقعہ کی پیشگوئی سے تعبیر کیاہے۔جوخواب دیکھنے والے کی زندگی میں بہت بڑی اور مثبت تبدیلی کاذریعہ بن سکتاہے۔ ایسے خواب کی صورت میں صاحب خواب کیلئے ضروری ہے کہ وہ پیش آنے والے کسی بھی متوقع حالات میں بہتر فیصلہ سازی کیلئے اللہ پاک کی طرف رجوع رکھے۔اور صدقہ واستغفار کو معمول بنائے۔
حضرت جابر مغربی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ سیاہ جوتے پہننایادیکھنا کسی ایسی عورت سے رشتہ جڑنے کی علامت ہے۔جو بہت مالدار اور عزت والی ہوگی۔
Joota Chore Ho Jana
Golden Joota Dekhna
Neela Joota Dekhna
Khawab Main Rangeen Joota Daikhna
Read Also: Khwab Mein Dant Ka Tootna Tabeer