Khwab Mein Janamaz Dekhna Ki Tabeer in Urdu. Janamaz Kisi Se Lena Ya Kisi Se Milna. Khwab Mein Janamaz Khridna ya khwab Mein Janamaz Bechna. Is Ki Mukhtalif Surtein Hein Maslan Khwab Mein Musalla Dekhna ya Janamaz Jal Jana. Aur Mazeed Khwab Mein Janamaz Kisi Ko Deta Dekhna ,Is Ke Elawa Khwab Janamaz Masjid Main Dekhna.
Khwab Mein Janamaz Dekhna Ki Tabeer in Urdu
حضرت ابن سرین رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا ہے كے خواب میں جانَماز کا دیکھنا بہتری ہے . اور اگر دیکھے كے مسجد میں مصلی پر بیٹھا ہے تو یہ دلیل ہے كے ملک حجاز كے سفر کو جائے گا . اللہ کا فرمان ہے
كے مقامے ابراہیم کو جانَماز بناؤ . اور خاص کر اگر دیکھے كے مسجد میں اعتکاف بھی کیا ہے۔
كے مقامے ابراہیم کو جانَماز بناؤ . اور خاص کر اگر دیکھے كے مسجد میں اعتکاف بھی کیا ہے۔
Musalla Dekhna
اگر کوئی خواب میں مصلی دیکھتا ہے اور اپنے گھر میں دیکھتا ہے. تو یہ خیر و برکت کی علامت ہے . اور یادے الہی میں مشغول ہونے کی دلیل ہے۔
Janamaz Jal Jana
اگر کوئی خواب میں دیکھتا ہے کے اس کا جانَماز جل گیا ہے. تو اِس کی طویل اول كے خلاف ہے یعنی دین اور نماز سے دوری کی دلیل ہے۔
Janamaz Kisi Ko Deta Dekhna
اور اگرکوئی خواب میں جانَماز کسی کو دیتے ہوئے اپنے آپ کو دیکھتا ہے. تو دلیل ہے كے لوگوں کو خدا اور دین کی طرف بلائے گا یعنی دین کی دعوت دے گا . اور واضع و نصیحت کرے گا۔
Janamaz Masjid Mein Dekhna
اگر کوئی خواب میں جانَماز کو مسجدمیں دیکھتا ہے. تو اِس کی تعبیر یہ ہو گی كے وہ خواب دیکھنے والا مکہ مکرمہ کا سفر کرے گا اور حج بیت اللہ اس کو نصیب ہو گی بہت ہی مبارک خواب ہے . ایسا خواب دیکھنے والے کو اللہ پاک کا شکر کرنا چائے۔
Janamaz Resham Ka Dekhna
حضرت جابر مغربی رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا ہے كے اگر کوئی خواب میں دیکھتا ہے كے جانَمازریشم یاسوت کا ہے تو دلیل ہے كے ایسا خواب دیکھنے والا اطاعت اور عبادت میں مشغول ہو گا . اور پرہیز گار ہونے اور گناہوں سے بچنے اور دین پر عمل کرنے والا اور نیکی پانے کی دلیل ہے۔
Janamaz Kisi Se Lena Ya Kisi Se Dilna
اگر کوئی خواب میں جانَماز کسی سے لیتا ہے یا کوئی اس کو دیتا ہے. تو یہ کاروبار میں ترقی ہونے گناہوں سے توبہ کرنے نیکی كے کام کرنے اور آخرت نیک ہونے کی دلیل ہے۔
Janamaz Khridna
اگر کوئی خواب میں جانَماز خریدتا ہے. تو یہ عزت و مرتبہ بلند ہونے یاد خدا میں مصروف رہنے بزرگی حاصل ہونے اور خیر و برکت پانے کی دلیل ہے۔
Janamaz Bechna
اگر کوئی خواب میں جانَماز بیچتا ہے فروخت کرتا ہے تو یہ یادے الہی سے غافل ہونے اور عزت و مرتبہ کم ہونے کی دلیل ہے۔
Janamaz Par Namaz Parhna
اگر کوئی خواب میں جانَماز پر نماز پڑھتے ہوئے اپنے آپ کو دیکھتا ہے. تو یہ اللہ کی رحمت نازل ہونے گناہ معاف ہونے مقصد پورا ہونے کی اور بیماری سے شفاء پانے کی دلیل ہے۔
Read Also: Khwab Mein Chor Dekhne Ki Tabeer