Khwab Mein Cheel Dekhna Ki Tabeer In Urdu. Khwab Mein Cheel Ka Shikar Karna. Aur Is Ke Elawa Khwab Mein Murda Cheel Dekhna.Or Khwab Mein Cheel Hath Se Urana. Khwab Mein Cheel Ka Hamla Dekhna. Khwab Mein Cheel Ko Marna. Aur Khwab Mein Baaz Dekhna Ki Tabeer.

Khwab Mein Cheel Dekhna Ki Tabeer

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں چیل اس جگہ کے بادشاہ پر دلیل ہے ۔ اگر دیکھے کہ چیل اس کی تابعدار ہے ۔ دلیل ہے کہ صاحب خواب بڑا آدمی ہو گا ۔ اگر یہی خواب حاملہ عورت دیکھے۔ دلیل ہے کہ لڑکا جنے گی جو بادشاہ کا مقرب ہو گا حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔
اگر خواب دیکھے کہ چیل اس کے ہاتھ سے اڑگئی ہے تو اگر اس کی حاملہ عورت ہے تو بچہ مرا ہوا پیدا ہو گا۔ یا یہ کہ وہ دینا سے سفر کرے گا۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں چیل کا دیکھنا چار وجہ پر ہے ۔ (۱)متواضع ہونا (۲)بزرگواری(۳)فرزند(۴)مال خواب میں چیل کا دیکھناجنگ وجدال کی علامت بھی ہے۔

Baaz Dekhna Ki Tabeer

اگر کوئی خواب میں بعض دیکھتا ہے اگر تو وہ باز اس ک فرمابردارہےتو  یہ بادشاہ كے مصاحب کی دلیل ہے . اِس لیے كے باز تمام پرندوں پرتسلط رکھتا ہے۔

Cheel Ka Hamla Dekhna

اگر کوئی خواب میں دیکھتا ہے كے چیل اِس پر حملہ کر رہی ہے اِس کو مار رہی ہے اِس كے سَر پر وار کر رہی ہے تو یہ اِس بات کی دلیل ہے كے کوئی بندہ اس خواب دیکھنے والے کی عزت کو نقصان پھونچانا چھا رہا ہے آپ کی شہرت کو نقصان دینا چھا رہا ہے خواب دیکھنے والے کو کسی بھی طرح ذلیل کرنا چھا رہا ہے آپ کو نقصان پہنچانا چھا رہا ہے۔

Cheel Ka Shikar Karna

اگر کوئی خواب میں چیل کا شکار کرتا ہے تو یہ مرتبہ اور بزرگی حاصل کرنے کی علامت ہے . اور اس کی قدر و منزلت بلند ہو گی . اگر کوئی خواب میں چیل کا شکار کرتا ہے تو یہ مال اور مملکت حاصل ہونے کی دلیل ہے۔

Murda Cheel Dekhna

اگر کوئی سخص خواب میں مردہ چیل دیکھتا ہے تو یہ تکلیف اٹھانے کی علامت ہے . اور رنج و غم سے غمگین ہو گا۔

Cheel Hath Se Urana

اگر کوئی خواب میں دیکھتا ہے كے چیل اس كے ہاتھ سے اڑ گئی ہے تو اس كے گھر مردہ لڑکا پیدا ہو گا . یا بچپن ہی میں فوت ہو جائے گا . چیل كے پر اولاد پر دلالت کرتے ہیں . خواب میں چیل کا ہاتھ سےاڑ جانا خواب دیکھنے والے کی بعزتی کی اور پشیمانی اٹھانے کی دلیل ہے . اور اولاد کا غم دیکھنے کی بھی علامت ہے

Read Also: Khwab Mein Kawa Dekhne Ki Tabeer In Urdu